Nazam - Kisi Sochay Howay Ko Milna Neend Mein
April 28, 2007 on 11:18 pm | In Safaid Din Ki Hawa |کسی سوچے ہوئے کو ملنا نیند میں
نیند میں چلتے ہوئے
شہروں مکانوں اور پہاڑوں اور زمانوں سے گزرکر
وسعت حیراں میں رک کر
اس کو دیکھیں
کیاہے وہ________
دیکھنا، ملنا اسے اور دیر تک ملتے ہی رہنا
نیند میں رک کر اسے
جاگنے سے خوب ہے ملنا اسے
اور ساتھ رہنا نیند میں _________
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^